Chinese Chicken And Pineapple Curry Recipe In Urdu - Recipe No. 6996

Chinese Chicken And Pineapple Curry Urdu recipe is available at UrduPoint. Chinese Chicken And Pineapple Curry is a famous dish in this region. You can read here Chinese Chicken And Pineapple Curry recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chinese Chicken And Pineapple Curry. You can know the complete method to make Chinese Chicken And Pineapple Curry on this page. We will also tell you how long it will take to make Chinese Chicken And Pineapple Curry. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chinese Chicken And Pineapple Curry below.

چائنیز چکن اینڈ پائن ایپل کری بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6996

Chinese Chicken And Pineapple Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (بون لیس) 1 کپ(کیوبز میں کٹی ہوئی)

2 نمک حسب ذائقہ

3 کری پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

4 چکن کی یخنی 1 کپ

5 کارن فلور 1 کھانے کا چمچہ (تھوڑے سے پانی میں گھول لیں)

6 لہسن (چوپ کیا ہوا) 1 چائے کا چمچہ

7 انڈے 2 عدد

8 انناس کے کیوبز 1 کپ

9 شملہ مرچ 1 عدد(کیوبز میں کٹی ہوئی)

10 کالی مرچ پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ

11 تیل حسب ضرورت

12 ہری پیاز گارنشنگ کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں کو پھینٹ لیں۔کڑاہی میں تیل گرم کریں اور چکن کے ٹکڑوں کو انڈے میں ڈپ کرکے تلتی جائیں(انڈوں میں تھوڑا سا نمک اور کالی مرچ ضرور شامل کر لیں)۔
  2. 2 چکن گولڈن ہو جائے تو نکال لیں۔
  3. 3 اس کے بعد کڑاہی کا تیل کسی برتن میں نکال لیں اور صرف 2 کھانے کے چمچے تیل کو دوبارہ گرم کریں۔
  4. 4 گرم ہونے پر لہسن چوپ کیا ہوا ڈال دیں‘ٹرانسپیرنٹ ہو جائے تو شملہ مرچ‘انناس اور کری پاؤڈر ڈال کر مکس کریں۔
  5. 5 کچھ دیر بعد اس میں یخنی ڈال دیں اور ایک اُبال آنے پر تھوڑا تھوڑا کرکے کارن فلور ڈالتی جائیں۔
  6. 6 جب سوس گاڑھی ہو جائے تو چکن ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کرکے آگ سے ہٹا لیں۔
  7. 7 نمک چکھ کر مزید ڈالنا چاہیں تو ڈال دیں۔
  8. 8 سرونگ ڈش میں نکال کر ہری پیاز سے گارنش کریں۔
  9. 9 فرائیڈ رائس کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

(1853) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Chicken

Urdu cooking recipe of Chinese Chicken And Pineapple Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chinese Chicken And Pineapple Curry is a Chinese Chicken, and listed in the chicken Chinese. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.