Chinese Roasted Chicken Recipe In Urdu

چائنیز روسٹڈ چکن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chinese Roasted Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chinese Roasted Chicken is a Chinese Chicken, and listed in the chicken Chinese. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chinese Roasted Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

103 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گن پاؤڈر چھ کھانے کے چمچ
2 گن پاؤڈر سوس چھ کھانے کے چمچ
3 سویا سوس دو کھانے کے چمچ
4 پیاز تقریباََ ایک پاؤ
5 چکن ڈیڑھ کلو
6 چینی تین چائے کے چمچ
7 سنگترے کے چھلکے تین کھانے کے چمچ
8 فیوینگ سوس دو کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن اور بند گوبھی کے ایک جیسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور چکن پر نمک چھڑک دیں
  2. 2 ایک دیگچی میں بند گوبھی بھی ڈالیں اور اس پر چکن چانپیں ٹکا دیں
  3. 3 اس کو ڈھک کر پہلے سے 400 ڈگری پر گرم کئے ہوئے تنور میں 40 منٹ تک پکائیں
  4. 4 اسی دوران فرائی پین میں فیوینگ سوس گرم کریں
  5. 5 جب چکن تیار ہوجائے تو اس کو فرائی پین میں سوس کے ساتھ ملائیں
  6. 6 اس کو تقریباََ پانچ منٹ تک الٹ پلٹ کریں اور بعد میں گہری طشتری یا پیالی میں ڈال کر دستر خوان کی زینت بنائیں

متعلقہ پکوان

(3654) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Chicken - مزید چائنیز چکن

More Recipes - مزید تراکیب