Garlic Mayo Chicken Recipe In Urdu

گارلک مایوچکن بنانے کی ترکیب

Garlic Mayo Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ دوعدد
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کے چمچ
4 کٹی لال مرچ دو کھانے کے چمچ
5 انڈہ ایک عدد
6 کارن فلار آدھی پیالی
7 کوکنگ آئل حسب ضرورت
ساس بنانے کے لئے:
1 لہسن چوپ کیا ہوا ایک کھانے کا چمچ
2 نمک حسب ذائقہ
3 سیاہ زیتون پا نچ سے چھ عدد
4 مایونیز آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو دھو کر خشک کر لیں پھر ان کو لہسن ادرک ،نمک،کٹی لال مرچ ،کارن فلار اور انڈے کے ساتھ تقریباً گھنٹے کے لئے میرینیٹ کرلیں ۔
  2. 2 پھر ایک پین میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے ا ن کو سنہری فرائی کریں یہاں تک کہ یہ گل جائے اور کرسپی ہو جائے۔
  3. 3 پھر ایک پین میں ایک چائے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اس میں چوپ کیا ہوا لہسن ڈال کر ہلکا سا فرائی کرکے چولہے سے اتار لیں۔
  4. 4 اس میں مایونیز ،نمک اور باریک کٹے ہوئے زیتون ڈال کر مکس کرلیں مزیدار مایوگارلک ساس تیار ہے۔

متعلقہ پکوان

(427) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Chicken - مزید چائنیز چکن

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Garlic Mayo Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Garlic Mayo Chicken is a Chinese Chicken, and listed in the chicken Chinese. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.