Fry Masala Boti Recipe In Urdu - Recipe No. 7307

Fry Masala Boti Urdu recipe is available at UrduPoint. Fry Masala Boti is a famous dish in this region. You can read here Fry Masala Boti recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Fry Masala Boti. You can know the complete method to make Fry Masala Boti on this page. We will also tell you how long it will take to make Fry Masala Boti. Read the recipe, ingredients, and everything related to Fry Masala Boti below.

فرائی مصالحہ بوٹی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7307

Fry Masala Boti Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

120 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت (بغیر ہڈی کی بوٹیاں) ایک کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ

4 پیاز دو عدد درمیانی

5 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

6 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

7 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

8 چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ

9 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

10 پسا ہوا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ

11 پپیتا پسا ہوا دو کھانے کے چمچ

12 دہی ایک پیالی

13 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کی بوٹیوں کو صاف دھو کر پیالے میں رکھیں،دھنیا اور زیرہ بھون کر کوٹ لیں۔
  2. 2 دہی کو پھینٹ کر اس میں نمک،ادرک لہسن،لال مرچ،دھنیا،زیرہ،چاٹ مصالحہ،کالی مرچ اور پپیتا ڈال کر ملائیں اور اس سے گوشت کی بوٹیوں کو میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
  3. 3 پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکی سنہری فرائی کریں۔
  4. 4 پھر اس میں میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر تین سے چار منٹ بھونیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  5. 5 جب گوشت کا اپنا پانی خشک ہونے پر آ جائے تو اس میں گرم مصالحہ چھڑک کر درمیان میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر ڈھک دیں۔
  6. 6 تین سے چار منٹ ہلکی آنچ پر دم پر رکھ کر اُتار لیں اور کوئلہ نکال دیں۔
  7. 7 پراٹھوں کے ساتھ ان مزیدار بوٹیوں کو انجوائے کریں۔

(2163) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef

Urdu cooking recipe of Fry Masala Boti, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fry Masala Boti is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 120 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.