Chutney Gosht Recipe In Urdu - Recipe No. 7428

Chutney Gosht Urdu recipe is available at UrduPoint. Chutney Gosht is a famous dish in this region. You can read here Chutney Gosht recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chutney Gosht. You can know the complete method to make Chutney Gosht on this page. We will also tell you how long it will take to make Chutney Gosht. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chutney Gosht below.

چٹنی گوشت بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7428

Chutney Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 لہسن کے جوئے چھ سے آٹھ عدد

4 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا

5 پیاز دو عدد

6 دہی آدھی پیالی

7 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

8 ہری مرچیں آٹھ سے دس عدد

9 ہرا دھنیا آدھی گٹھی

10 پودینہ آدھی گٹھی

11 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

12 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو صاف دھو کر پیالے میں رکھ لیں۔
  2. 2 چٹنی بنانے کے لئے ایک پیاز،ادرک لہسن،ہری مرچیں،ہرا دھنیا اور پودینے کو ملا کر پیسیں۔
  3. 3 آخر میں اس میں دو کھانے کے چمچ دہی اور نمک ملا لیں۔
  4. 4 اس چٹنی سے گوشت کو میرینیٹ کر کے رکھ دیں۔
  5. 5 پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں ایک باریک چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکی سی نرم ہونے تک فرائی کریں۔
  6. 6 پھر اس میں میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر ملائیں اور درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  7. 7 جب گوشت گلنے پر آ جائے تو اس میں دہی پھینٹ کر ڈالیں اور گرم مصالحہ اور لیموں کا رس چھڑک کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  8. 8 اس مزیدار گوشت کا تازہ چپاتیوں کے ساتھ مزہ لیں۔

(2987) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef

Urdu cooking recipe of Chutney Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chutney Gosht is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.