Mutton Nali Qorma Recipe In Urdu

مٹن نلی قورمہ بنانے کی ترکیب

Mutton Nali Qorma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا ہڈی والا گوشت 750 گرام
2 دہی(پھینٹی ہوئی)ایک پیالی
3 پیاز(تلی ہوئی)1/2 پیالی
4 پسا ہوا لہسن ادرک 2 کھانے کے چمچے
5 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
6 پسا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچہ
7 پسی ہوئی ہلدی 1/4 چائے کا چمچہ
8 چھوٹی الائچیاں 10 عدد
9 ثابت گرم مصالحہ 3/4 چائے کا چمچہ
10 پسی ہوئی جائفل جاوتری 1/2 چائے کا چمچہ
11 کیوڑہ چند قطرے
12 ادرک(باریک کٹی ہوئی)2 کھانے کے چمچے
13 تیج پتا ایک عدد
14 پسا ہوا گرم مصالحہ 3/4 چائے کا چمچہ
15 پانی ایک پیالی
16 نمک 1.1/2 چائے کا چمچے
17 گھی 3/4 پیالی
18 بادام سجانے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں گوشت لہسن ادرک‘دہی‘لال مرچ‘ ہلدی‘دھنیا‘ثابت گرم مصالحہ‘تیج پتا‘گھی‘پانی اور نمک ملا کر گوشت گلنے تک اورپانی خشک ہوجانے تک پکائیں
  2. 2 اسے بھون لیں
  3. 3 اس میں گرم مصالحہ‘جائفل جاوتری‘کیوڑہ‘پیاز‘الائچی اور ادرک ملا کر دَم پر رکھ دیں
  4. 4 اسے بادام سے سجا کر پیش کریں

(2706) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

Urdu cooking recipe of Mutton Nali Qorma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Nali Qorma is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.