Khatta Gosht Recipe In Urdu

کٹھا گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Khatta Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khatta Gosht is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Khatta Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

143 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کٹوا لیں
2 تیل یا گھی ایک کپ یا قدرے کم
3 لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچہ
4 ہری مرچیں تھوڑی سی
5 میتھی دانے ایک چائے کا چمچ
6 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
7 نمک ایک چائے کا چمچہ
8 دہی ڈیڑھ پاؤ
9 ادرک پسی ہوئی ایک چائے کا چمچہ
10 پیاز بڑی یا درمیانہ سائز کی
11 سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
12 سونف ایک چائے کا چمچہ
13 کلونجی ایک چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز تیل میں براؤن کر کے لہسن وادرک مع گوشت ڈال کر بھونیں
  2. 2 جب گوشت کا اپنا پانی خشک ہو جائے (مٹن یا بیف ہو تو پانی ڈال کر آدھ گلا کر لیں)
  3. 3 دہی میں نمک، مرچ ڈال کر پھینٹ لیں اور رہ جائے تو بقیہ سارے ثابت مصالحے ڈال دیں
  4. 4 جب دہی کا پانی خشک ہو جائے تو اچھی طرح بھون کر آٹھ یا اس سے کم ہری مرچیں کاٹ کر ڈال دیں اور چند منٹ دم پر رکھیں
  5. 5 تنوری روٹی سے تناول کر یں بہت مزے دار اچار گوشت تیار ہے
  6. 6 اسے قدرے خشک ہونا چاہیے، شوربہ نہ ہو
  7. 7 یہ ڈش چکن مٹن یا بیف سے بنائی جا سکتی ہے
  8. 8 چکن کی سب سے آسان رہتی ہے کیونکہ اسے گلانے کے لئے زیادہ وقت درکار نہیں ہوتا
  9. 9 بیف یا مٹن کو گلانے کے لئے پانی بھی ڈالنا ہوگا جبکہ چکن میں اس کی ضرورت نہیں ہوتی

متعلقہ پکوان

(3876) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب