Suji Ka Halwa Recipe In Urdu - Recipe No. 7388

Suji Ka Halwa Urdu recipe is available at UrduPoint. Suji Ka Halwa is a famous dish in this region. You can read here Suji Ka Halwa recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Suji Ka Halwa. You can know the complete method to make Suji Ka Halwa on this page. We will also tell you how long it will take to make Suji Ka Halwa. Read the recipe, ingredients, and everything related to Suji Ka Halwa below.

سوجی کا حلوہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7388

Suji Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سوجی (چھان لیں) 1/2 کلو

2 چینی 750 گرام

3 چھوٹی الائچی 6-7 عدد

4 بادام‘پستے حسب ضرورت (ہوائیاں کاٹ لیں)

5 ناریل (کش کیا ہوا) 1 کپ

6 پانی 1 کپ

7 گھی 1 کپ

8 کیوڑہ 2 کھانے کے چمچے

9 کشمش 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک سوس پین میں گھی گرم کریں اور اس میں چھوٹی الائچی کوٹ کر کڑکڑائیں۔
  2. 2 سوجی ڈالیں اور ہلکی آنچ پر سوجی بھونیں کہ سوجی کا رنگ خراب نہ ہو۔
  3. 3 سوجی سوس پین سے نکال کر کسی برتن میں رکھیں۔
  4. 4 سوس پین میں پانی اور چینی ڈال کر پکانے رکھ دیں۔
  5. 5 جب شیرہ ایک تار کا ہو جائے تو فرائی کی ہوئی سوجی اور کیوڑہ ڈال کر چمچہ چلائیں آدھے پستے‘بادام‘کشمش‘ناریل ڈال دیں۔
  6. 6 سوجی کا آمیزہ گاڑھا ہونے لگے تو کسی تسلے میں گھی لگا کر سوجی کا آمیزہ ڈال کر پھیلائیں اور باقی کے بادام‘پستے‘کشمش‘ناریل ڈال کر پھیلائیں۔
  7. 7 چاندی کا ورق لگا کر چاہیں تو قاشیں کاٹ لیں اور سرو کریں۔

(2522) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa

Urdu cooking recipe of Suji Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Suji Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.