Carrot Ka Halwa Recipe In Urdu

گاجر کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Carrot Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Carrot Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 15 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Carrot Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

15 افراد

کیلوریز‎

185 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گاجر ایک کلو
2 دودھ دو لیٹر
3 کھویا آدھا پاؤ
4 گھی ایک پاؤ
5 چینی ڈیڑھ پاؤ یا اپنی پسند کے مطابق کم یا زیادہ
6 گری بادام ایک چھٹانک
7 سبز الائچی پسند کے مطابق
8 پستہ آدھی چھٹانک
9 کیوڑہ چاربڑے چمچے
10 چاندی کے ورق پسند کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گاجر وں کو چھیل کر اس کا درمیانی سخت حصہ نکال دیں اور پھر گاجروں کو کدوکش کر لیں
  2. 2 انہیں دودھ میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں
  3. 3 جب دودھ گاجروں میں حل ہو جائے تو چینی ڈال کر خشک کر لیں
  4. 4 اب فرائنگ پین یا کڑاہی میں الائچی کے دانے ڈال کر انہیں تپنے دیں اور پھر کھویا ڈالیں اور اچھی طرح بھونیں
  5. 5 اس پر گاجر یں ڈالیں اور بھونتے جائیں
  6. 6 جب تک کہ گاجر گھی چھوڑ دے اور خوشبو آنے لگے
  7. 7 ثابت بادام اور کیوڑہ ڈالیں اور نیچے اتار لیں
  8. 8 بچے ہوئے بادام اور پستہ کاٹ کر حلوے کے اوپر چھڑک لیں اور اس پر چاندی کے ورق لگا دیں

متعلقہ پکوان

(5670) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب