Moong Ki Daal Ka Halwa Recipe In Urdu - Recipe No. 3741

مونگ کی دال کا حلوا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3741

Moong Ki Daal Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

300 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مونگ کی دال دھلی ہوئی آدھ کلو
2 گھی ڈیڑھ پاؤ
3 چینی ایک پاؤ
4 پستہ دو تولہ
5 بادام ایک چھٹانک
6 زعفران ذرا سی پسی ہوئی
7 سبز الائچی چند دانے
8 ناریل آدھ چھٹانک
9 لونگ دو عدد
10 کیوڑہ ایک بڑا چمچ
11 بالائی ایک پاؤ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دال کو دودھ میں ڈال کر جوش دیں
  2. 2 دال گل جائے تو دودھ سے الگ کر کے باریک پیس لیں
  3. 3 دوبارہ دودھ میں ڈال کر جوش دیتے رہیں
  4. 4 پھینٹی ہوئی بالائی، پسی ہوئی زعفران اور چینی کو اس میں شامل کر یں اور چمچہ چلاتے رہیں
  5. 5 آنچ ہلکی رہے چینی جو پانی چھوڑ دے اس کے خشک ہونے اور بالائی کے جذب ہونے پر اتار لیں
  6. 6 خیال رہے کہ دودھ اور چینی کا آمیزہ بھی خاصے گاڑھے ہو جائیں
  7. 7 ایک دوسرے دیگچے میں گھی کو خوب گرم کر یں اور سبز الائچی کے دانے لونگ، پسا ہوا، ناریل، بادام اور پستہ ڈال کر بھونیں
  8. 8 پھر دودھ میں پکی ہوئی دال بھی شامل کرلیں اور مدہم آنچ پر پکاتے رہیں
  9. 9 سب کچھ خشک ہو جائے اور حلوا گھی چھوڑنے لگے تو کیوڑہ ڈال کر دم آنے دیں
  10. 10 طشتری میں حلواانڈیل لیں
  11. 11 چاندی کے ورق سجائیں اور بادام اور پستے کی ہوائیاں بھی چھڑکیں

متعلقہ پکوان

(8235) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Moong Ki Daal Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Moong Ki Daal Ka Halwa is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.