Kaddu Halwa Recipe In Urdu

کدو کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Kaddu Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

100 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کدو ایک کلو
2 دودھ ایک پاؤ
3 کھویا ایک پاؤ
4 چینی ایک پیالی
5 الائچی 8 عدد
6 گھی پون پیالی
7 بادام 10عدد
8 روح کیوڑہ حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کدو کو چھیل کر کدو کش کر لیں اور ایک دفعہ ابال لیں
  2. 2 کدوکا پانی نکال دیں
  3. 3 گھی گرم کر کے الائچی کڑ کڑائیں اور کدو ڈال کر بھون لیں
  4. 4 جب کدو گھی چھوڑ دے تو اس میں چینی اور دودھ ڈال دیں
  5. 5 دودھ خشک ہو جائے تو کھواڈالیں اور کچھ دیر بھون لیں
  6. 6 بادام ڈالیں اور آنچ بند کر کے روح کیوڑہ ڈالیں

متعلقہ پکوان

(3944) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Kaddu Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kaddu Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.