Mash Ki Daal Ka Halwa Recipe In Urdu

ماش کی دال کا حلوا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mash Ki Daal Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mash Ki Daal Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mash Ki Daal Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

77 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ماش کی دال آدھا کلو
2 گھی آدھ کلو
3 چینی آدھا کلو
4 ناریل ایک چھٹانک
5 بادام کی گری ایک چھٹانک
6 چار مغز ایک چھٹانک
7 سبز الائچی چند دانے
8 چھوہارے دو عدد
9 مغز اخروٹ آدھی چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دال کو رات کو بھگو رکھیں
  2. 2 صبح چھلکے اتار کر اچھی طرح دھولیں اور سل پر خوب رگڑ کر باریک کر لیں
  3. 3 چینی میں تین پاؤ پانی ملا کر شیرہ بنالیں
  4. 4 دیگچے میں گھی کو خوب گرم کر یں
  5. 5 الائچی کے دانوں اور ناریل کو پیس کر گھی میں بھونیں
  6. 6 اس کے ساتھ ہی دال اور چاروں مغز ڈال دیں
  7. 7 حلوے کو بھونتے رہیں یہاں تک کہ وہ گھی چھوڑنے لگے اس وقت کیوڑا ڈال دیں اور چند منٹ تک دم پر پڑا رہنے دیں
  8. 8 چھوہاروں کو دودھ میں ڈال کر ابال لیں گل جانے پر گٹھلی الگ کر لیں اور چھوہاروں کی کترنیں حلوے کے فراخ برتن میں انڈلیں
  9. 9 اوپر اخروٹ کا مغز اور خوبانی کا موسم ہو تو گٹھلیاں نکال کر خوبانیوں کو بھی سجالیں
  10. 10 ورق لگائیں اور شوق فرمائیں

متعلقہ پکوان

(2186) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب