Balti Zafrani Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 7497

Balti Zafrani Chicken Urdu recipe is available at UrduPoint. Balti Zafrani Chicken is a famous dish in this region. You can read here Balti Zafrani Chicken recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Balti Zafrani Chicken. You can know the complete method to make Balti Zafrani Chicken on this page. We will also tell you how long it will take to make Balti Zafrani Chicken. Read the recipe, ingredients, and everything related to Balti Zafrani Chicken below.

بالٹی زعفرانی چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7497

Balti Zafrani Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی 1 عدد (8 ٹکرے کروا لیں)

2 پیاز (چوپ کر لیں) 1 عدد

3 دہی (پھینٹ لیں) 2/3 کپ

4 زعفران 1 چائے کا چمچہ

5 بادام (پیس لیں) 1/2 کپ

6 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

7 سیاہ مرچیں (کُٹی ہوئی) 1/2 چائے کا چمچہ

8 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

9 دار چینی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ

10 الائچی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

11 نمک حسب ذائقہ

12 لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچہ

13 پانی 2/3 کپ

14 کریم 2/3 کپ

15 ہرا دھنیا 2 کھانے کے چمچے (چوپ کر لیں)

16 مکھن 4 کھانے کے چمچے

17 تیل 2 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کڑاہی میں مکھن اور تیل کو گرم کریں۔
  2. 2 اس میں گوشت ڈال کر ہلکا گولڈن کر کے نکال لیں۔
  3. 3 اسی تیل میں پیاز ڈال کر ہلکی براؤن کر لیں۔
  4. 4 ایک پیالے میں دہی‘لہسن پیسٹ‘کُٹی ہوئی سیاہ مرچیں‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘الائچی پاؤڈر‘دار چینی پاؤڈر‘بادام پاؤڈر‘لیموں کا رس‘زعفران کو اکٹھا مکس کر لیں اس کو پیاز میں شامل کریں 2-3 منٹ تک بھون لیں۔
  5. 5 گوشت ڈالیں 3-4 منٹ تک بھون کر پانی ڈالیں۔ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  6. 6 گوشت گل جائے‘تیل الگ ہو جائے اور گریوی بن جائے تو کریم مکس کریں۔
  7. 7 1 منٹ پکا کر ہرا دھنیا مکس کریں چاولوں کے ساتھ یا تندوری روٹی کے ساتھ سرو کریں۔

(2749) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Balti Zafrani Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Balti Zafrani Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.