Gosht Ka Tikka Recipe In Urdu

گوشت کا تکہ بنانے کی ترکیب

Gosht Ka Tikka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

420 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

140 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت حسب مرضی چھوٹا یا بڑا ایک کلو
2 دار چینی حسب ضرورت
3 سفید زیرہ ایک تولہ
4 اجوائن ایک چمچہ
5 پسی ہوئی سونف ایک چمچہ
6 ٹماٹر چھ عدد
7 گرم مصالحہ دو چمچہ
8 پپیتا ایک ٹکڑا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے گوشت کے پسندوں کی طرح بڑے ٹکڑے کر لیں
  2. 2 اس پر پپیتا نمک اجوائن اور سفید زیرہ پسا ہوا لگا کر رکھ دیں
  3. 3 اب ایک بڑی کڑھائی میں آدھا پاؤ گھی میں ادرک لہسن براؤن کر کے بقایا مصالحہ پیس کر ڈال دیں اور ٹماٹر کا بھی کاٹ کر ڈالیں اور بھون لیں
  4. 4 پھر جو گوشت مصالحے لگا کر تیار کیا تھا وہ ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے اور پھر بھون لیں کہ گوشت کے ٹکڑے بالکل براؤن ہو جائیں
  5. 5 ان کو الٹ پلٹ کر اچھی طرح سیک لیں
  6. 6 پھر بڑی ڈش اتار کر ہرا مصالحہ لیمو اور ثابت کٹی ہوئی مرچیں چھڑکیں ساتھ ہی املی اور انار دانہ لگا دیں
  7. 7 اب مزے دار تکہ تیار ہیں

متعلقہ پکوان

(4994) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Gosht Ka Tikka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gosht Ka Tikka is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 420 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.