Chicken Kararey Recipe In Urdu

چکن کرارے بنانے کی ترکیب

Chicken Kararey Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو بون لیس
2 ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کاچمچ
3 لیموں کا رس ایک عدد
4 انڈے دو عدد
5 لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
6 کالی مرچ ایک چوتھائی پسی ہوئی
7 نمک حسب ذائقہ
8 چاول کا آٹا تین کھانے کے چمچ
9 سوجی دوکھانے کے چمچ
10 میدہ دو کھانے کے چمچ
11 کارن فلور دوکھانے کے چمچ
12 تل دوکھانے کے چمچ
13 تیل تلنے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ترکیب پہلے چکن بریسٹ کو لیئر میں دو کر لیں
  2. 2 پھر اس کے اسٹراپس کاٹ لیں
  3. 3 اب ایک پیالے میں ادرک کاپیسٹ، لیموں کا رس، انڈے ، کٹی لال مرچ اور نمک شامل کرکے مکس کرلیں
  4. 4 پھر اس میں چاول کاآٹا، سوجی، کارن فلور اور میدہ شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں
  5. 5 آخر میں تل اور چکن شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں
  6. 6 پھر تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں
  7. 7 سنہرا رنگ آنے پا نکال کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5443) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Kararey, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Kararey is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.