Achari Qeema Degi Pulao Recipe In Urdu - Recipe No. 7495

Achari Qeema Degi Pulao Urdu recipe is available at UrduPoint. Achari Qeema Degi Pulao is a famous dish in this region. You can read here Achari Qeema Degi Pulao recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Achari Qeema Degi Pulao. You can know the complete method to make Achari Qeema Degi Pulao on this page. We will also tell you how long it will take to make Achari Qeema Degi Pulao. Read the recipe, ingredients, and everything related to Achari Qeema Degi Pulao below.

اچاری قیمہ دیگی پلاؤ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7495

Achari Qeema Degi Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ (بکرے کا) 1 کلو

2 باسمتی چاول 1 کلو

3 اچار 1/2 کپ

4 پیاز (باریک کاٹ لیں) 2 عدد

5 لہسن‘ادرک پیسٹ 2 کھانے کے چمچے

6 ہری مرچیں 3-5 عدد

7 کڑی پتے 3-4 عدد

8 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

9 تیزپات 1 عدد

10 لیموں 1 عدد (باریک گول لچھے کاٹ لیں)

11 لونگ 5 عدد

12 ثابت سیاہ مرچیں 5 عدد

13 پانی 4 کپ

14 نمک حسب ذائقہ

15 دہی 1 کپ

16 یلو فوڈ کلر چند قطرے

17 ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

18 ٹماٹر (باریک کاٹ لیں) 2 عدد

19 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر چمچہ چلائیں۔
  2. 2 براؤن ہونے پر اس میں قیمہ ڈالیں اور قیمے کی رنگت براؤن ہونے پر اس میں دہی‘ٹماٹر‘اچار‘ہری مرچیں‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘کڑی پتے‘نمک‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘تیزپات‘لونگ‘ثابت سیاہ مرچیں اور ہلدی پاؤڈر ڈال دیں اور بھونیں۔
  3. 3 جب تیل الگ ہو جائے اور گوشت گل جائے تو پانی ڈالیں اور اُبال آ جائے تو اس میں چاول اور یلو فوڈ کلر ڈال کر چمچہ چلائیں۔
  4. 4 جب پانی سوکھ جائے تو ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  5. 5 مزیدار اچاری دیگی پلاؤ تیار ہے۔
  6. 6 سرونگ ڈش میں نکال کر لیموں سے گارنش کریں اور رائتے کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

(2617) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao

Urdu cooking recipe of Achari Qeema Degi Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Achari Qeema Degi Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.