Kashmiri Pulao Recipe In Urdu - Recipe No. 6850

Kashmiri Pulao Urdu recipe is available at UrduPoint. Kashmiri Pulao is a famous dish in this region. You can read here Kashmiri Pulao recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Kashmiri Pulao. You can know the complete method to make Kashmiri Pulao on this page. We will also tell you how long it will take to make Kashmiri Pulao. Read the recipe, ingredients, and everything related to Kashmiri Pulao below.

کشمیری پلاوٴ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6850

Kashmiri Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چاول تین پیالی

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 پیاز دو عدد درمیانی

5 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

6 یخنی تین سے چار پیالی

7 خشک میوہ ایک پیالی

8 مکس تازہ پھل ایک پیالی

9 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاولوں کو دھو کر بھگو کر رکھ دیں،کوکنگ آئل میں خشک میوہ (بادام،پستے،کاجو وغیرہ) سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
  2. 2 پھر اسی گھی میں ثابت گرم مصالحہ ڈال کر باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکی سنہری فرائی کریں پھر اس میں ادرک لہسن اور چاول ڈال کر فرائی کریں۔
  3. 3 اچھی طرح فرائی کرکے اس میں یخنی اور نمک ڈال دیں۔درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکنے رکھ دیں۔
  4. 4 علیحدہ پین میں ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں چھوٹے ٹکڑے کئے ہوئے تازہ پھلوں کو ہلکا سا فرائی کرکے خشک میوے کے ساتھ چاولوں میں شامل کر دیں۔
  5. 5 ڈھک کر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 گرم گرم ڈش میں نکال کر تازہ پھلوں کے سلاد اور دہی کے رائتے کے ساتھ شروع کریں۔

(2747) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao

Urdu cooking recipe of Kashmiri Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kashmiri Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.