Dates And Dal Ka Pulao Recipe In Urdu

کھجور اور دال کا پلاؤ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dates And Dal Ka Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dates And Dal Ka Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 180 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dates And Dal Ka Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

180 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

359 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سپر کرنل باسمتی رائس سیفران ایک کلو
2 مسور کی دال (دھلی ہوئی) ایک کپ
3 پیاز (چھوٹی ) ایک عدد
4 تازہ کھجور (گٹھلی نکال لیں) 250 گرام
5 خشک خوبانیاں 250 گرام
6 بادام ایک کپ (چھلکا اترے ہوئے)
7 کشمش ایک کپ
8 مکھن ایک کپ
9 گرم پانی ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1نمک ملے پانی میں سپر کرنل باسمتی رائس سیفران ابال لیں
  2. 2 دال کو نمک ملا کر اتنا پانی ڈال کر پکائیں کہ گل تو جائے مگر بالکل نرم نہ ہو جائے
  3. 3 کپ مکھن کو ایک کپ گرم پانی میں ڈال کر پگھلا لیں
  4. 4 بقایا کپ مکھن سوس پین میں گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں
  5. 5 پیاز کارنگ بادامی ہو جائے تو اس میں کھجور یں، خوبانیاں، کشمش اور بادام کی گریاں ڈال کر بھونیں اور مکھن ملے پانی کا آدھا حصہ ایک اوون پروف بڑے پیالے میں ڈالیں
  6. 6 اوپر پکے ہوئے سپر کرنل باسمتی رائس سیفران کی ایک تہہ ڈال کر کھجوروں والے مرکب کی ایک تہہ لگائیں
  7. 7 اس کے بعد دال کی ایک تہہ لگا کر دوبارہ سپر کرنل باسمتی رائس سیفران کھجوریں اور آخر میں بقیہ مکھن ملے پانی کو اوپر چھڑک دیں اور ڈھکن بند کر کے تقریباً گھنٹے تک ہلکی آنچ پر رکھ کر دم دیں
  8. 8 کھلے منہ کے دیگچے میں بھی دم دے کر اسے پھر ڈش میں نکال کر پیش کر سکتے ہیں

متعلقہ پکوان

(3080) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao - مزید پلائو۔ مختلف اقسام کے پلائو

More Recipes - مزید تراکیب