Chicken Khoya Roll Recipe In Urdu - Recipe No. 7152

Chicken Khoya Roll Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Khoya Roll is a famous dish in this region. You can read here Chicken Khoya Roll recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Khoya Roll. You can know the complete method to make Chicken Khoya Roll on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Khoya Roll. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Khoya Roll below.

چکن کھویا رول بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7152

Chicken Khoya Roll Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 200 گرام

2 کھویا آدھی پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

5 پیاز ایک عدد درمیانی

6 کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

7 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

8 ٹماٹر کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

9 دودھ آدھی پیالی

10 ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت

11 رول کی پٹیاں دس سے بارہ عدد

12 انڈے دو عدد

13 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کی بغیر ہڈی کی بوٹیوں کو دھو کر چھلنی میں رکھ لیں۔
  2. 2 ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکا سا فرائی کریں۔
  3. 3 پھر اس میں ادرک لہسن ڈال کر ایک منٹ فرائی کریں۔
  4. 4 نمک،لال مرچ،ہلدی اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر پانی کا چھینٹا دیتے ہوئے فرائی کریں،اس میں چکن اور دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں۔
  5. 5 چکن جب گلنے پر آ جائے تو اسے چمچ سے کچل لیں اور اچھی طرح بھون لیں۔
  6. 6 چولہے سے اُتار کر تھوڑا سا ٹھنڈا کرکے اس میں کھویا شامل کر دیں۔
  7. 7 رول کی پٹی میں دو کھانے کے چمچ تیار کیا ہوا مکسچر رکھ کر رول بنا لیں۔
  8. 8 پہلے ان رولز کو پھینٹیں ہوئے انڈے میں ڈپ کریں پھر ڈبل روٹی کے چورے میں رول کر لیں۔
  9. 9 کڑاہی میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے ان رولز کو سنہرے فرائی کر لیں۔
  10. 10 شام کی جائے پر یہ گرم گرم رولز ٹماٹو کیچپ کے ساتھ بہت مزہ دیں گے۔

(2145) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Rolls

Urdu cooking recipe of Chicken Khoya Roll, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Khoya Roll is a Rolls, and listed in the roll. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.