Chicken Mushrooms Roll Recipe In Urdu - Recipe No. 7240

Chicken Mushrooms Roll Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Mushrooms Roll is a famous dish in this region. You can read here Chicken Mushrooms Roll recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Mushrooms Roll. You can know the complete method to make Chicken Mushrooms Roll on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Mushrooms Roll. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Mushrooms Roll below.

چکن مشرومز رول بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7240

Chicken Mushrooms Roll Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ دو عدد

2 مشرومز چھ سے آٹھ عدد

3 نمک حسب ذائقہ

4 کچلا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ

5 کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ

6 زیتون حسب پسند

7 ہری پیاز دو سے تین عدد

8 تلسی کے پتے آدھی پیالی

9 سرکہ ایک کھانے کا چمچ

10 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

11 یخنی ایک پیالی

12 چلی گارلک ساس دو کھانے کے چمچ

13 مارجرین یا مکھن دو کھانے کے چمچ

14 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو دھو کر کچھ دیر فریزر میں رکھیں پھر اس کے پارچے کاٹ لیں اور ان کو کوٹ کر چپٹا کر لیں۔
  2. 2 نمک،ایک چائے کا چمچ کالی مرچ اور ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل کو ملا کر پارچوں پر اچھی طرح مل دیں۔
  3. 3 پھر ہر پارچے کے درمیان میں باریک کٹے ہوئے مشرومز،زیتون اور تلسی کے پتے رکھ کر رول کر لیں اور سرے کو ٹوتھ پک سے بند کر دیں۔
  4. 4 فرائنگ پین میں مارجرین یا مکھن میں لہسن ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں اور اس میں تیار کئے ہوئے چکن رولز کو سنہری فرائی کر لیں۔
  5. 5 پھر ان رولز پر سرکہ،لیموں کا رس اور یخنی ڈال کر آٹھ سے دس منٹ پکائیں تاکہ چکن گل جائے۔
  6. 6 رولز کو نکال کر گرم اوون (بند کئے ہوئے) میں رکھ دیں اور یخنی میں چلی گارلک ساس ڈال کر اسے پکا کر گاڑھا کر لیں۔
  7. 7 چکن رولز کو پلیٹر میں رکھ کر اوپر سے ساس ڈالیں،کالی مرچ اور کوکنگ آئل چھڑک کر گرم گرم گارلک بریڈ کے ساتھ شروع کریں۔

(1944) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Rolls

Urdu cooking recipe of Chicken Mushrooms Roll, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Mushrooms Roll is a Rolls, and listed in the roll. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.