Achari Fried Chicken Recipe In Urdu

اچاری فرائیڈ چکن بنانے کی ترکیب

Achari Fried Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 500گرام
2 دہی 1کپ
3 اچارمصالحہ 2چائے کے چمچے
4 ٹماٹر 2-3عدد(باریک چو پ کرلیں)
5 لیموں کا رس 2چائے کے چمچے
6 نمک حسب ذائقہ
7 لال مرچ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ
8 ہلدی پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ
9 لہسن‘ادرک پیسٹ 2چائے کے چمچے
10 پیاز کا پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
11 دھنیا پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ
12 تیل حسب ضرورت
13 ہرادھنیا’ہری مرچیں حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پتیلی میں تیل گرم کریں۔اس میں پیاز کا پیسٹ ڈال کر چمچہ چلائیں چکن‘نمک اور لہسن ‘ادرک پیسٹ ڈال کر 5منٹ تک درمیانی آنچ پر فرائی کریں اس کے بعد اس میں دہی‘اچار مصالحہ‘ٹماٹر ‘لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر ڈال کر گوشت کو مصالحے کے ساتھ اچھی طرح بھون لیں۔
  2. 2 ڈھکن ڈھک کر دھیمی آنچ پر گوشت گلنے اور پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
  3. 3 گوشت گل جائے تو اس میں ہرادھنیا ‘ہری مرچیں اور لیموں کا رس ملائیں۔
  4. 4 مزیدار اچاری فرائیڈ چکن تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سروکریں۔

(1062) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fried Chicken - مزید فرائیڈ چکن

Urdu cooking recipe of Achari Fried Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Achari Fried Chicken is a Fried Chicken, and listed in the Tala Hua chicken. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.