Khara Fried Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 7356

Khara Fried Chicken Urdu recipe is available at UrduPoint. Khara Fried Chicken is a famous dish in this region. You can read here Khara Fried Chicken recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Khara Fried Chicken. You can know the complete method to make Khara Fried Chicken on this page. We will also tell you how long it will take to make Khara Fried Chicken. Read the recipe, ingredients, and everything related to Khara Fried Chicken below.

کھڑا فرائیڈ چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7356

Khara Fried Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 پیاز ایک عدد

5 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

6 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

7 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

8 کالی مرچ کٹی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

9 دہی چار کھانے کے چمچ

10 انڈے دو عدد

11 ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت

12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کر لیں۔دھنیا اور زیرے کو توے پر ہلکا سا بھون کر موٹا کوٹ لیں۔
  2. 2 پیاز کو باریک چوپ کر کے دہی میں ملائیں اور ساتھ ہی نمک،ادرک لہسن،لال مرچ اور کٹا ہوا دھنیا زیرہ ڈال کر ملا لیں۔
  3. 3 چکن کو اس مکسچر میں ڈال کر ملائیں اور درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں،دس سے بارہ منٹ پکانے کے بعد ڈھکن کھول کر تیز آنچ پر چکن کا پانی خشک کر لیں۔
  4. 4 چکن کے ٹکڑوں کو پھیلا کر اچھی طرح ٹھنڈے کر لیں۔
  5. 5 انڈوں کو پھینٹ کر اس میں چٹکی بھر نمک اور کالی مرچ شامل کر دیں اور گہری پلیٹ میں ڈبل روٹی کے چورے کو نکال کر رکھ لیں۔
  6. 6 چکن کے ٹکڑوں کو پہلے انڈے میں ڈپ کریں پھر اچھی طرح ڈبل روٹی کے چورے میں لتھیڑ کر رکھ لیں۔
  7. 7 کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور چکن کو سنہری فرائی کر کے نکال لیں۔
  8. 8 گرم گرم فرائی کی ہوئی چکن کو حسب پسند چٹنیوں کے ساتھ شروع کریں۔

(2182) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fried Chicken

Urdu cooking recipe of Khara Fried Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khara Fried Chicken is a Fried Chicken, and listed in the Tala Hua chicken. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.