Fried Chicken Buns Recipe In Urdu

فرائیڈ چکن بنز بنانے کی ترکیب

Fried Chicken Buns Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ 200گرام
2 میدہ تین پیالی
3 نمک حسب ذائقہ
4 خشک خمیر ایک کھانے کا چمچ
5 چینی ایک چائے کا چمچ
6 دودھ آدھی پیالی
7 تکہ مصالحہ دو کھانے کے چمچ
8 سویا سوس دوکھانے کے چمچ
9 انڈے دوعدد
10 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدے میں چینی ،نمک،خمیر،مکھن اور گرم دودھ ڈال کر ملائیں اور نرم گوندھ کر ڈھک کر گرم جگہ پر رکھ دیں۔
  2. 2 چکن کو دھو کر اس میں تکہ مصالحہ اور سویا ساس ملا کر لگادیں ،کچھ دیررکھنے کے بعد اسے ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں تیز آنچ پر فرائی کریں پھر آنچ ہلکی کرکے ڈھک کر چکن گلنے تک پکائیں۔چولہے سے اتار کر چکن کے موٹے ریشے کر لیں۔
  3. 3 گندھا ہوا میدہ پھول جائے تو اسے دوبارہ گوندھ لیں اور ایک چمچ چکن درمیان میں رکھتے ہوئے اس کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنالیں ،ہلکا سا دباکر بن بنائیں۔
  4. 4 ہر بن کو پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈپ کریں پھر ڈبل روٹی کے چورے میں رول کرلیں ،کڑاہی میں کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں۔

(514) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fried Chicken - مزید فرائیڈ چکن

Urdu cooking recipe of Fried Chicken Buns, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Chicken Buns is a Fried Chicken, and listed in the Tala Hua chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.