Amrood Ka Sharbat Recipe In Urdu

امرود کا شربت بنانے کی ترکیب

Amrood Ka Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

57 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پکا ہوا امرود آٹھ چھٹانک
2 گلاب کا عرق ڈیڑھ سیر
3 دانے دار چینی ایک سیر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بڑے اور تازہ پکے ہوئے امرود کا چھلکا اتار لیں
  2. 2 پھر آدھ سیر گودے کو (جس کے چھیلنے کے بعد دھو کر پھانکیں کر لی گئی ہوں) ایک سیر گلاب کے عرق میں دھیمی دھیمی آنچ پر تقریباً آدھ گھنٹے تک پکنے دیں
  3. 3 پھر اس گاڑھے کو چھان لیں
  4. 4 مگر چھانتے وقت اس بات کا خیال رہے کہ امرود کے ٹکڑے پھٹنے نہ پائیں
  5. 5 اس کے بعد کسی دوسرے برتن میں ایک سیر چینی پسی ہوئی کو آدھ سیر گلاب کے عرق میں ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں
  6. 6 جب ابلنے لگے تو پہلے تیار کئے ہوئے عرق میں اس کو ملا دو
  7. 7 کچھ دیر تک گرم کرتے رہو
  8. 8 جب تک کہ گاڑھا شربت کا شکل نہ اختیار کرلے

متعلقہ پکوان

(5043) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Amrood Ka Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Amrood Ka Sharbat is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.