Anda Bhurji Recipe In Urdu

انڈے کی بھرجی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Anda Bhurji, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Anda Bhurji is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Anda Bhurji Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

127 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے (پھینٹ لیں) چار عدد
2 پیاز(باریک کٹا ہوا) ایک عدد
3 ٹماٹر(باریک کٹا ہوا) ایک عدد
4 مٹر(نمک ڈال کر ابال لیں) آدھی پیالی
5 سبز دھنیہ (باریک کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
6 گرم مصالحہ پاؤڈر چوتھائی چائے کا چمچ
7 مرچ پاؤڈر چوتھائی چائے کا چمچ
8 چاٹ مصالحہ چوتھائی چائے کا چمچ
9 تیل دو کھانے کے چمچ
10 نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز، ٹماٹر، مٹر، مر چ پاؤڈر، سبز دھنیہ اور تمام مصالحے فرائی کریں
  2. 2 نمک شامل کر کے مکس کریں
  3. 3 پھینٹے ہوئے انڈے ڈال کر چار منٹ مسلسل بھونیں اور آنچ بند کر دیں

(2785) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان