Egg Aloo Ke Kabab Recipe In Urdu

انڈے اور آلو کے کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Egg Aloo Ke Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Egg Aloo Ke Kabab is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Egg Aloo Ke Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

91 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے (ابال کر لمبائی میں دو دو حصے) 8 عدد
2 آلو (ابال کر میش کر لیں) چار عدد
3 بریڈ کرمز ایک پیالی
4 تیل حسب ضرورت
5 سبز دھنیہ (باریک کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
6 انڈوں کی سفیدیاں (اچھی طرح پھینٹ لیں) دو عدد
7 نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میش کئے ہوئے آلوؤں میں نمک اور کالی مرچ ملائیں
  2. 2 ابلے ہوئے انڈوں پر آلو کا آمیزہ لگائیں
  3. 3 انڈوں کی سفیدیاں اس وقت تک پھینٹ جب تک کہ جھاگ اٹھ آئے
  4. 4 انڈوں کو سفیدی میں ڈبوئیں
  5. 5 پھر ان کے اوپر بریڈکرمز لگا کر گرم تیل میں تل کر سنہر اکر لیں
  6. 6 دھنیہ کی پتیوں سے سجا کر گرم گرم پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3021) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب