Baked Fish Recipe In Urdu

بیکڈ فش بنانے کی ترکیب

Baked Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پاپلیٹ مچھلی ایک کلو
2 آلو تین عدد درمیانے
3 نمک حسب ذائقہ
4 پسا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ
5 لیموں کا رس آدھی پیالی
6 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
7 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
8 ہلدی ایک چائے کا چمچ
9 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کو اچھی طرح صاف کرکے دھولیں۔
  2. 2 آلوؤں کو چھیل کر موٹے قتلے کاٹ لیں اور ان کو ابلتے ہوئے پانی میں چار سے پانچ منٹ ابال کر نکالیں پھر ان پر ہلدی لگا کر رکھ دیں۔
  3. 3 لیموں کے رس میں نمک،کالی مرچ،لال مرچ،لہسن اور کوکنگ آئل ڈال کر ملائیں اور مچھلی کو اس سے میرینیٹ کرکے ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  4. 4 اوون کو 180Cپر پندرہ منٹ پہلے گرم کرلیں اور بیکنگ ٹرے کو چکنا کرلیں۔
  5. 5 پہلے بیکنگ ٹرے میں آلوکے قتلوں کی تہہ لگائیں پھر ان پر مچھلی کو رکھ دیں۔
  6. 6 دس منٹ بیک کرنے کے بعد اوپر سے گرل جلا کردس منٹ رکھیں پھر ٹرے کو اوون سے نکال کر اوپر سے بچا ہوا مصالحہ ڈال دیں اور تین سے چار منٹ مزید بیک کرلیں۔

(511) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Fish - مزید بیکڈ فش

Urdu cooking recipe of Baked Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baked Fish is a Baked Fish, and listed in the Baked machli. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.