Sindhi Bhari Machli Recipe In Urdu - Recipe No. 4607

سندھی بھری مچھلی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4607

Sindhi Bhari Machli Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

306 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی ایک عدد
2 نمک حسب ضرورت
3 ہلدی ایک چائے کا چمچ
4 لیموں دو چائے کا چمچ
اسٹفنگ کیلئے:
1 پیاز دو عدد
2 ہری مرد تین سے چار عدد
3 پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
4 املی کا گودا تین کھانے کے چمچ
5 لہسن چھ جوے
6 تازہ دھنیا ایک کپ
7 پسا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
8 نمک حسب ذوق
9 ادرک دو انچ کا ٹکڑا
10 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
11 تیل ایک کھانے کا چمچ
سلاد کیلئے:
1 پیاز دو عدد
2 ٹماٹر دو عدد
3 لیموں دو عدد
4 کھیرا ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کو نمک، ہلدی اور لیموں کا رس لگا کر میری نیٹ کریں
  2. 2 دھنیا، ہری مرچ،لہسن اور ادرک کو پیس لیں
  3. 3 ساتھ میں پسی پیاز شامل کرکے خوب مکس کرلیں
  4. 4 پھر پسا ہوا مصالحہ،املی کا گود اور ایک کھانے کا چمچ گھی ڈال کر پکائیں
  5. 5 اب مچھلی پر لگائیں اور فوئل سے لپیٹ دیں اوون میں 180ڈگری سینٹی گریڈ 25سے 35منٹ بیک کریں
  6. 6 جب گولڈن براؤن ہو جائے تو نکالیں اور سرو کریں

متعلقہ پکوان

(6748) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sindhi Bhari Machli, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sindhi Bhari Machli is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.