Tandoori Fish Recipe In Urdu

تندوری فش بنانے کی ترکیب

Tandoori Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

210 افراد

کیلوریز‎

129 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی تین عدد (فروزن فش)
2 دہی دو کھانے کے چمچ
3 انڈے کی زردی ایک عدد
4 تازہ کریم ایک کھانے کے چمچ
5 لہسن ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
6 بھنا زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
7 زردہ رنگ چٹکی بھر
8 میدہ ایک کھانے کا چمچ
9 نمک آدھا چائے کا چمچ
10 سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
11 سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
12 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
13 گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
14 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
15 مکھن دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اوپر دئیے ہوئے تمام اجزاء کو مکس کر یں اور مچھلی کے Cuts کے اندر بھر دیں اور اوپر بھی لگا دیں اور دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 اوون کو 200 سینٹی گریڈ پر گرم کریں
  3. 3 ایک بیکنگ ٹرے میں ہلکی سی چکنائی لگائیں اور پندرہ سے بیس منٹ تک بیک کر یں
  4. 4 نکال کر مکھن لگائیں اور دوبارہ پانچ منٹ بیک کریں

متعلقہ پکوان

(5585) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Fish - مزید بیکڈ فش

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Tandoori Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tandoori Fish is a Baked Fish, and listed in the Baked machli. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 210 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.