Salam Baked Masala Fish Recipe In Urdu

سالم بیکڈ مصالحہ فش بنانے کی ترکیب

Salam Baked Masala Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی(سالم) 500گرام
2 لہسن‘ادرک پیسٹ 2چائے کے چمچے
3 لیموں کا رس 1/3کپ
4 سرخ مرچ پاؤڈر 2کھانے کے چمچے
5 زیرہ پاؤڈر 1کھانے کا چمچہ
6 گرم مصالحہ پاؤڈر 1کھانے کا چمچہ
7 نمک حسب ذائقہ
8 مونگ پھلی 3کھانے کے چمچے(باریک کوٹ لیں )
9 دہی 1/2کپ
10 تیل 4کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کی اچھی طرح صفائی کروانے کے بعد اس کو دھولیں۔
  2. 2 بہت دھیمی آنچ پر فرائینگ پین میں کٹی ہوئی مونگ پھلیاں ڈال کر روسٹ کریں کہ ان سے خوشبو آنے لگے اور ان کی رنگت براؤن ہو جائے۔
  3. 3 ٹھنڈا کرکے پیس لیں اور پیالے میں ڈال کر اس میں لہسن‘ادرک پیسٹ‘لیموں کا رس‘سرخ مرچ پاؤڈر‘زیرہ پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘نمک‘مونگ پھلی’دہی’تیل شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔اس میرینیشن کو مچھلی پر اچھی طرح لگا کر ایک گھنٹہ کیلئے فریج میں رکھ دیں۔
  4. 4 ایک گھنٹے بعد فریج سے نکال کر کمرے کے درجہ حرارت پر لے آئیں۔اوون کو 180ڈگری سینٹی گریڈ پر پہلے سے گرم کرلیں۔بیکنگ پین میں المونیم فوائل بچھا کر اس کو گریس کریں۔ مرینیٹ کی ہوئی مچھلی رکھ کر پہلے سے گرم اوون میں 20-30منٹ تک بیک کریں۔اوون سے نکال کر شروع کریں۔

(759) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Fish - مزید بیکڈ فش

Urdu cooking recipe of Salam Baked Masala Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Salam Baked Masala Fish is a Baked Fish, and listed in the Baked machli. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.