Beef Cheese Burger Recipe In Urdu

بیف چیز برگر بنانے کی ترکیب

Beef Cheese Burger Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا گوشت 750گرام
2 بریڈکرمبز 2کپ
3 سیاہ مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچہ
4 نمک حسب ذائقہ
5 مکھن 4کھانے کے چمچے
6 مسٹرڈپیسٹ 1کھانے کا چمچہ
7 پیاز (چوپ کرلیں) 1 عدد(چھوٹی)
8 ووسٹرشائرسوس 3کھانے کے چمچے
9 مایونیز 1/2کپ
10 چیڈرچیز 6عدد
11 آئس برگ کے پتے 6عدد
12 ٹماٹر (سلائس کاٹ لیں) 2عدد
13 برگربن 6عد د

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1

    باؤل میں گوشت ‘بریڈ کرمبز‘سیاہ مرچ پاؤڈر‘نمک‘مکھن‘مسٹرڈپیسٹ‘پیازووسٹرشائر سوس ڈال کر مکس کریں۔

  2. 2  اور چوپر میں 2بار چلائیں اس آمیز ے کے 6کباب بنا کر فریج میں رکھ دیں ۔
  3. 3 برگر بن کوٹوسٹ کرکے رکھ لیں۔
  4. 4 پین میں تیل گرم کرکے کباب کو درمیانی آنچ پر 8-10منٹ تک فرائی کریں اور ہر کباب پر ایک چیز سلائس رکھ دیں ۔
  5. 5 برگر بن پر مایونیز لگا کر آئس برگ کا پتہ رکھیں اس کے اوپر کباب رکھ کر ٹماٹر کے سلائسز رکھ کر تھوڑا مایونیز لگائیں اور بن کااوپری حصہ رکھ کر سروکریں۔

(486) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers - مزید برگر

Urdu cooking recipe of Beef Cheese Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Cheese Burger is a Burgers, and listed in the Burger. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.