Tandoori Chicken Burger Recipe In Urdu

تندوری چکن برگر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tandoori Chicken Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tandoori Chicken Burger is a Burgers, and listed in the Burger. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tandoori Chicken Burger Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن کے گوشت کا قیمہ آدھا کلو
2 زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
3 دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
4 پسی ہوئی ادرک 1/2 چائے کا چمچ
5 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
6 تازہ بریڈ کا چورہ ایک کپ
7 دہی دو کھانے کے چمچ
8 لیمن جوس ایک کھانے کا چمچ
9 کٹے ہوئے پارسلے ایک کھانے کا چمچ
10 نمک ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کے قیمے میں تمام اجزاء اچھی طرح ملا لیں تمام مرکب کو چھ حصوں میں تقسیم کر کے برگرز کی شکل دے دیں
  2. 2 ڈھانپ کر فریج میں رکھ دیں
  3. 3 نان اسٹیک فرائی پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر گرم کریں
  4. 4 کبابوں کو دونوں جانب سے تل کر سرخ کر لیں چٹنی بنانے کے لئے 1/2 کپ مینگو چٹنی (بازار میں عام ملتی ہے) اور 1/3 کپ دہی ملا کر ایک پیالے میں ڈال کر اچھی طرح ملا کر فریج میں رکھ دیں
  5. 5 گرم گرم کبابوں کے ساتھ چٹنی اچھی لگے گی

متعلقہ پکوان

(3816) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers - مزید برگر

More Recipes - مزید تراکیب