Beef Tikka Pasanday Recipe In Urdu

بیف تکہ پسندے بنانے کی ترکیب

Beef Tikka Pasanday Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت(پسندے بنوالیں) ایک کلو
تیل دو کھانے کے چمچے
دہی کلو
نمک حسب ذائقہ
لہسن، ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچے
لیموں کا رس دو چائے کے چمچے
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
دھنیا پاؤڈر چائے کا چمچہ
سیاہ مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
ہری مرچیں تین عدد
ترکیب:
دہی میں نمک، لہسن، ادرک پیسٹ، لیموں کا رس، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر کے پسندوں کو اس میں ڈال کر 2-3گھنٹوں تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔ اب پسندوں میں حسب ضرورت پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو اس میں ہری مرچیں باریک کاٹ کر ڈالیں اور 2کھانے کے چمچے تیل ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔ آخر میں کو ئلہ کا دم لگائیں۔

متعلقہ پکوان

(3630) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kabab And Tikka - مزید کباب و تکہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Beef Tikka Pasanday, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Tikka Pasanday is a Kabab And Tikka, and listed in the Kebab aur Tikka. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.