Pasanday (Asan Tarika) Recipe In Urdu

پسندے، بہت آسان طریقہ بنانے کی ترکیب

Pasanday (Asan Tarika) Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پسندے کا گوشت 1/2 کلو
2 نمک ایک چائے کا چمچ
3 سیاہ مرچ ایک چائے کا چمچ
4 وسٹرڈ ساس دوبڑے چمچ
5 پسی ہوئی سرسوں ایک بڑا چمچ
6 پیاز ایک بڑا گول چھلے کاٹ لیں
7 دہی 1/2 کپ
8 گھی چار بڑے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو پتلے ٹکڑوں میں کٹوا لیں اور دیگچی میں ڈال کر دم پر رکھ دیں
  2. 2 اپنے ہی پانی میں گلنے دیں
  3. 3 دہی میں نمک، مرچ، وسٹرڈ ساس اور سرسوں ملا دیں
  4. 4 اس دہی کو گوشت پر ڈال دیں
  5. 5 گھی ان چیزوں کے اوپر ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں
  6. 6 دہی خشک ہونے لگے تو پیاز شامل کریں
  7. 7 پورا دہی خشک ہونے پر بھون لیں

متعلقہ پکوان

(4415) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Pasanday (Asan Tarika), learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pasanday (Asan Tarika) is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.