Bhuna Gosht Recipe In Urdu

بُھنا گوشت (برئے دعوتِ خاص) بنانے کی ترکیب

Bhuna Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1کلو
2 پیاز (سلائس کاٹ لیں)3عدد
3 دہی 1کپ
4 ٹماٹر (باریک چوپ کر لیں) 2عدد
5 لہسن‘ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
6 ثابت دھنیا(کٹا ہوا)1 چائے کا چمچہ
7 ثابت گرمصالحہ 1کھانے کا چمچہ
8 جائفل جاوتری پاوٴڈر 14چٹکی
9 زیرہ 1چائے کا چمچہ
10 نمک حسبِ ذائقہ
11 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر فرائی کریں
  2. 2 سنہری ہو جائے تو دہی اور ٹماٹر شامل کر کے خوب اچھی طرح بھون لیں
  3. 3 دہی کا پانی خشک ہو جائے تو لہسن‘ادرک پیسٹ ‘ کٹا ہوا دھنیا‘ ثابت گرم مصالحہ‘ زیرہ اور نمک شامل کر کے حسبِ ضرورت پانی ڈال کر ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں
  4. 4 گوشت گل جائے تو اچھی طرح بھون لیں
  5. 5 تیل اوپر آجائے تو جائفل جاوتری پاوٴڈر شامل کر کے چولہے سے اتار لیں
  6. 6 سرونگ ڈش میں نکال کر پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4100) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bhuna Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bhuna Gosht is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.