Dum Ke Kabab Recipe In Urdu

دَم کے کباب بنانے کی ترکیب

Dum Ke Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

135 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کی بوٹیاں(بغیر ہڈی )ایک کلو
2 دہی(پھینٹی ہوئی)ایک پیالی
3 ہری مرچیں(باریک کٹی ہوئی)4 عدد
4 لیموں کا رس4 کھانے کے چمچے
5 پسا ہوا کچا پپیتا ایک کھانے کا چمچہ
6 پسی ہوئی خشخاش ایک کھانے کا چمچہ
7 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
8 کٹی ہوئی کالی مرچ1/2 کھانے چمچہ
9 پسا ہوا لہسن ادرک2 کھانے کے چمچے
10 نمک حسب ذائقہ
11 گھی ایک کھانے کا چمچہ
12 تیل 1/2 پیالی
13 پودینہ ‘پیاز(لچھے)سجانے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1

    بوٹیوں کو کسی بھاری چیز کی مدد سے کچل لیں

  2. 2 ان پر دہی‘ہری مرچیں‘لیموں کا رس‘پپیتا‘خشخاش‘لال مرچ‘کالی مرچ‘لہسن ادرک اور نمک لگا کر رکھ دیں
  3. 3 دیگچی میں تیل اور بوٹیاں ڈال کر ہلکی آنچ پر گوشت کا پانی خشک ہونے تک پکائیں
  4. 4 ایک بڑی ڈش میں بوٹیاں پھیلائیں
  5. 5 اس پر گھی چھڑکیں اور کوئلے کا دھواں دیں
  6. 6 مزیدار کباب پودینے اور پیاز سے سجا کر پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4025) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kabab And Tikka - مزید کباب و تکہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Dum Ke Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dum Ke Kabab is a Kabab And Tikka, and listed in the Kebab aur Tikka. its preparation time is only 135 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.