Bhopali Kabab Recipe In Urdu - Recipe No. 7454

Bhopali Kabab Urdu recipe is available at UrduPoint. Bhopali Kabab is a famous dish in this region. You can read here Bhopali Kabab recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Bhopali Kabab. You can know the complete method to make Bhopali Kabab on this page. We will also tell you how long it will take to make Bhopali Kabab. Read the recipe, ingredients, and everything related to Bhopali Kabab below.

بھوپالی کباب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7454

Bhopali Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 پیاز ایک عدد

5 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

6 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

7 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

8 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

9 انڈے دو عدد

10 چیڈر چیز آدھی پیالی

11 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

12 ہری مرچیں چار سے چھ عدد

13 ہرا دھنیا آدھی گٹھی

14 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے کو دھو کر چھلنی میں رکھ کر اچھی طرح خشک کر لیں،دھنیا اور زیرہ بھون کر کوٹ لیں اور انڈوں کو اُبال کر رکھ لیں۔
  2. 2 پھر قیمے کو چاپر میں ڈالیں اور اس میں ادرک،لہسن،ہری مرچیں،ہرا دھنیا اور پیاز ڈال کر باریک پیس لیں۔
  3. 3 صاف خشک پیالے میں نکال کر اس میں نمک،لال مرچ،کٹا ہوا دھنیا،زیرہ،میش کئے ہوئے انڈے،لیموں کا رس اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
  4. 4 کباب کی تکیہ بناتے ہوئے درمیان میں کش کیا ہوا چیز رکھ کر حسب پسند شیپ کے کباب بنا لیں۔
  5. 5 اور کوکنگ آئل میں سنہرے فرائی کر لیں۔

(3181) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka

Urdu cooking recipe of Bhopali Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bhopali Kabab is a Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka, and listed in the Kebab, liver, Kofta aur Tikka. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.