Bread Kofta Gravy Recipe In Urdu - Recipe No. 7460

Bread Kofta Gravy Urdu recipe is available at UrduPoint. Bread Kofta Gravy is a famous dish in this region. You can read here Bread Kofta Gravy recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Bread Kofta Gravy. You can know the complete method to make Bread Kofta Gravy on this page. We will also tell you how long it will take to make Bread Kofta Gravy. Read the recipe, ingredients, and everything related to Bread Kofta Gravy below.

بریڈ کوفتہ گریوی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7460

Bread Kofta Gravy Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بریڈ سلائس 1 پیکٹ

2 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

3 ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) 1 کھانے کا چمچہ

4 پودینہ (چوپ کیا ہوا) 1 کھانے کا چمچہ

5 ہری مرچیں (چوپ کی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ

6 پیاز (چوپ کی ہوئی) 1 کھانے کا چمچہ

7 بیسن 2 کھانے کے چمچے

8 پیاز (سلائس کاٹ لیں) 2 عدد

9 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

10 دھنیا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

11 ادرک لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

12 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

13 دہی 1/2 کپ

14 نمک حسب ذائقہ

15 تیل 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بریڈ کے کنارے کاٹ کر چوپر میں چوپ کر لیں پھر پیالے میں نکال کر اس میں نمک‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘ہرا دھنیا‘پودینہ‘ہری مرچیں‘پیاز اور بیسن ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے آمیزے سے کوفتے بنا لیں۔
  2. 2 گریوی کے لئے سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر براؤن فرائی کر لیں۔
  3. 3 اس میں نمک‘دھنیا پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘لہسن ادرک پیسٹ اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر بھونیں اور دہی شامل کر دیں۔
  4. 4 فرائی پین میں کوفتے شیلو فرائی کریں اور گریوی میں ڈال کر 5 منٹ دم پر رکھ دیں۔
  5. 5 سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

(2598) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka

Urdu cooking recipe of Bread Kofta Gravy, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bread Kofta Gravy is a Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka, and listed in the Kebab, liver, Kofta aur Tikka. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.