Carry Ka Sharbat Recipe In Urdu

کیری کا شربت بنانے کی ترکیب

Carry Ka Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کیریاں ایک کلو
2 چینی ایک کلو
3 لیموں چار عدد
4 پانی دو لیٹر
5 کالا نمک ایک چٹکی
6 پودینہ چند پتے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کیریوں کو چھیل کر پانی کے ہمراہ ابالیں اور ٹھنڈا کرلیں
  2. 2  اسی پانی میں کیریوں کا گودا بنائیں اور گٹھلیاں نکال کر پھینک دیں
  3. 3  بلینڈر میں گودا پیس کر دیگچی میں ڈالیں
  4. 4  اس میں چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر چینی حل ہونے تک پکا کر چولہا بند کردیں
  5. 5  کیریوں کا آمیزہ ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں لیموں کا رس اور کالا نمک ملا دیں
  6. 6  کیری کے شربت کو بوتل میں بھر کر فریج میں رکھ دیں
  7. 7  پیش کرنا ہو تو اس میں سے دو کھانے کے چمچ شربت گلاس میں ڈالیں
  8. 8 اس میں پانی, برف اور پودینے کے پتے ڈال کر پیش کریں
  9. 9 کیریاں ابالنے کے لیے اسٹین لیس اسٹیل کا برتن استعمال کریں۔

متعلقہ پکوان

(2189) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Carry Ka Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Carry Ka Sharbat is a Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen, and listed in the drinks, juices, sharbat, sakanjabeen. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.