Cauliflower Soup Recipe In Urdu

کولی فلاور سوپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Cauliflower Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cauliflower Soup is a Vegetable Soup, and listed in the sabzi ka soup. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Cauliflower Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

240 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن(بون لیس بوٹی)250گرام
2 پھول گوبھی250گرام
3 یخنی6کپ
4 سویا سوس1چائے کا چمچ
5 پیاز(چوپ کرلیں)1عدد
6 کارن فلور1کھانے کا چمچ
7 کریم1/2کپ
8 سیار مرچ پاؤڈر1/2چائے کا چمچ
9 پانی2کپ
10 نمک حسبِ ذائقہ
11 مکھن1کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں پھول گوبھی‘چکن‘پیاز اور 2کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
  2. 2 گوشت اور گوبھی گل جائیں تو فوڈ پروسیسر میں ڈال کر بلینڈ کر کے سوس پین میں ڈالیں
  3. 3 یخنی‘ مکھن‘ سویا سوس‘ نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر 10منٹ مزید پکائیں
  4. 4 1/2کپ پانی میں کارن فلور گھول کر شامل کریں
  5. 5 ساتھ ہی کریم بھی ڈال کر مکس کرلیں
  6. 6 گاڑھا ہوجائے تو چولہے سے اتارلیں
  7. 7 سرونگ باؤل میں نکال کر گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(1657) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Vegetable Soup - مزید سبزیوں کے سوپ

More Recipes - مزید تراکیب