Vegetable Cheese Soup Recipe In Urdu

چیز ویجی ٹیبل سوپ بنانے کی ترکیب

Vegetable Cheese Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

49 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مکھن 60 گرام
2 پیاز (چوکور کٹی ہوئی) 1 عدد (بڑے سائز کی)
3 بند گوبھی (باریک کاٹ لیں) 1 عدد (چھوٹے سائز کی)
4 گائے کے گوشت کی یخنی 3 کپ
5 تیزپات 1 عدد
6 ترش کریم 1/3 کپ
7 پارمیزن پنیر 1/3 کپ (کدو کش کیا ہوا)
8 آلو 2 کپ (ابال کر کیوبزکاٹ لیں)
9 نمک، سیاہ مرچ پاؤدر حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیچ میں مکھن پگھلا لیں
  2. 2 اب اس میں پیاز ڈال کر دھیمی آنچ پر 10 منٹ کیلئے تلیں
  3. 3 پیاز نرم ہو جائے تو بند گوبھی ڈال کر مزید 5 منٹ تک پکائیں
  4. 4 آلو، یخنی اور تیز پات ڈال کر اُبالیں
  5. 5 اُبال آجائے تو آنچ کم کرلیں اور 20 منٹ کیلئے دھیمی آنچ پر پکائیں
  6. 6 سرونگ باؤلز میں ڈالنے سے قبل نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈالیں
  7. 7 سرونگ باؤلیز میں نکال کر اُوپر ترش کریم ڈالیں
  8. 8 آخر میں کدوکشن کیا ہوا پنیر ڈالیں
  9. 9 ڈبل روٹی کے موٹے کٹے ہوئے سلائس کے ساتھ سرو کریں

(3201) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Vegetable Soup - مزید سبزیوں کے سوپ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Vegetable Cheese Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vegetable Cheese Soup is a Vegetable Soup, and listed in the sabzi ka soup. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.