Corn Soup Recipe In Urdu

پی کارن سوپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Corn Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Corn Soup is a Mix Soups, and listed in the mixed soups. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Corn Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

255 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مٹر کپ
2 پانی چار گلاس ابلا ہوا
3 مرغ 1/3 کپ
4 یخنی آٹھ کپ
5 کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
6 نمک حسب پسند
7 چینی نمک چائے کا چمچ
8 دودھ 1/3 کپ
9 تیل کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مٹر اس قدر گلائیں کہ بالکل گھلنے لگیں
  2. 2 باریک پیس لیں۔ تیل میں خوب بھون کر ابلا ہوا مرغ چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈالیں
  3. 3 نمک یخنی بھی ڈال دیں
  4. 4 پکنے لگے تو دودھ ڈال کر چلائیں
  5. 5 2 منٹ بعد کارن فلور کی پیسٹ بنا کر ڈالیں
  6. 6 ایک منٹ بعد چولہا بند کر دیں
  7. 7 جس پانی میں مٹر گلائے تھے
  8. 8 وہ بھی سوپ میں شامل کرنا ہے
  9. 9 مختلف چٹنیوں کے ساتھ پیش کر سکتی ہیں

متعلقہ پکوان

(3008) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Soups - مزید متفرق مزیدار سوپ

More Recipes - مزید تراکیب