Healthy White Soup Recipe In Urdu

وائیٹ سوپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Healthy White Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Healthy White Soup is a Mix Soups, and listed in the mixed soups. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Healthy White Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

190 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن دو کپ
2 کارن فلور چار کھانے کے چمچ
3 انڈوں کی سفیدی تین عدد
4 نمک حسب پسند
5 چینی نمک ایک چائے کا چمچ
6 مکئی باریک پسی ہوئی دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغ دھو کر نمک میں ابال لیں
  2. 2 گل جائے تو ہڈیاں نکال کر چھوٹے ٹکڑے کر لیں
  3. 3 مکئی ہلکی بھون کر مرغ ملا دیں
  4. 4 یخنی اور چینی نمک ڈال کر پکنے دیں
  5. 5 انڈے کی سفیدی خوب پھینٹ کر تار کی شکل میں ڈالیں
  6. 6 چمچ چلاتی رہیں۔ دو منٹ پکنے دیں
  7. 7 پھر کارن فلور کی پیسٹ بناکر ڈالیں اور ایک منٹ بعد اتار لیں

متعلقہ پکوان

(2514) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Soups - مزید متفرق مزیدار سوپ

More Recipes - مزید تراکیب