Chana Aur Podina Soup Recipe In Urdu

چنے اور پودینے کا سوپ بنانے کی ترکیب

Chana Aur Podina Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

61 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کابلی چنے100گرام
2 پودینہ(چوپ کیا ہوا)2چائے کے چمچ
3 سیاہ مرچ پاؤڈر حسبِ ذائقہ
4 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کابلی چنے رات بھر کیلئے بھگو دیں
  2. 2 اگلی صبح پریشر کُکر میں ڈال کر نمک کے ساتھ ابال لیں
  3. 3 چنے گل جائیں تو ان کو ٹھنڈا کرلیں
  4. 4 اب بلینڈر میں چنے اور 1چائے کا چمچ پودینہ ڈال کر باریک پیسٹ بننے تک بلینڈ کرلیں
  5. 5 ایک سوس پین میں چنوں کی پری اور 2 کپ پانی ڈال کر ابالیں
  6. 6 ابال آنے پر سیاہ مرچ پاؤڈر اور نمک شامل کر کے سوپ کے گاڑھا ہونے تک درمیانی آنچ پر پکائیں
  7. 7 سوپ تیار ہوجائے تو سرونگ باؤل میں نکالیں اور باقی بچے ہوئے پودینے سے گارنش کر کے سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3730) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Daal Ka Soup - مزید دالوں کے سوپ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chana Aur Podina Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chana Aur Podina Soup is a Daal Ka Soup, and listed in the Lentil soup. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.