MENU Open Sub Menu

Vegetable And Shrimp Soup Recipe In Urdu

شرمپ اینڈ ویجی ٹیبل سوپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Vegetable And Shrimp Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vegetable And Shrimp Soup is a Mix Soups, and listed in the mixed soups. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Vegetable And Shrimp  Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بروکلی ( صرف پھول نکال لیں) ۱ عدد ( چھوٹی)
2 پھول گوبھی ( چھوٹی ) ۱ عدد ( صرف پھول نکال لیں)
3 آلو ( ۴ ٹکڑے کاٹ لیں)۱ عدد
4 پیاز ( ۴ ٹکڑے کاٹ لیں )۱ عدد
5 چھوٹے جھینگے۵۰ گرام (صاف کیے ہوئے)
6 سرخ مرچ پاؤڈر ۱ چائے کا چمچہ
7 چینی ۱ چائے کا چمچہ
8 نمک حسبِ ذائقہ
9 تیل ۳ کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک سوس پین میں تیل گرم کر کے جھینگے ڈالیں اور ۲ منٹ تک ساتے فرائی کریں
  2. 2 اس میں تھوڑا نمک اور چینی ڈال کر پکائیں اور ۱۰ منٹ کے بعد اس میں سے جھینگے نکال کر ایک طرف رکھ دیں
  3. 3 اسی تیل میں بروکلی، پھول گوبھی ، آلو اور پیاز کے ساتھ نمک اور سرخ مرچ پاؤڈر بھی شامل کردیں
  4. 4 اس کو اتنا پکائیں کہ سبزیاں گل جائیں
  5. 5 آنچ سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں اور مکسر میں ڈال کر اس آمیزے کی پری بنالیں
  6. 6 ایک سرونگ باؤل میں یہ پری ڈال کر جھینگے بھی ملا دیں
  7. 7 فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کریں
  8. 8 ٹھنڈا ہونے پر سرو کریں

(3378) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Soups - مزید متفرق مزیدار سوپ

More Recipes - مزید تراکیب