Tandoori Chicken Recipe In Urdu

تندوری چکن بنانے کی ترکیب

Tandoori Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی( ثابت) 1/2کلو
2 دہی 1کپ
3 سرکہ 1کھانے کا چمچہ
4 ووسٹر شائرسوس 1چائے کا چمچہ
5 نمک حسب ذائقہ
6 سویا سوس 1کھانے کا چمچہ
7 HPسوس 1چائے کا چمچہ
8 گرم مصالحہ پاؤڈ ر 2چائے کے چمچے
9 کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
10 لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچہ
11 لہسن‘ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
12 زردکلر 1چٹکی
13 تیل 2کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی میں دہی‘سرکہ‘ووسٹر شائر سوس‘نمک‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘کالی مرچ پاؤڈر‘لال مرچ پاؤڈر‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘زردکلر‘سویا سوس‘HPسوس‘ڈال کر میرینیٹ کرلیں ۔
  2. 2 ایک دیگچی میں پانی گرم کریں۔
  3. 3 تھال میں مرغی رکھ کر گرم پانی کی دیگچی کے اوپر رکھ دیں۔ مرغی کو بھاپ میں ہی پکنے دیں۔جب مرغی تقریباً پک جائے تو اُتار لیں۔
  4. 4 کڑاہی میں تیل گرم کریں اور مرغی فرائی کرلیں یا پھر اوون میں بیک کرلیں۔
  5. 5 مرغی بیک ہونے پر اس کو سرونگ ڈش میں نکالیں مزیدار تندوری چکن تیار ہے‘رائتہ اور سلاد کے ساتھ سروکریں۔

(404) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

Urdu cooking recipe of Tandoori Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tandoori Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.