Anokhi Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 7366

Anokhi Chicken Urdu recipe is available at UrduPoint. Anokhi Chicken is a famous dish in this region. You can read here Anokhi Chicken recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Anokhi Chicken. You can know the complete method to make Anokhi Chicken on this page. We will also tell you how long it will take to make Anokhi Chicken. Read the recipe, ingredients, and everything related to Anokhi Chicken below.

انوکھی چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7366

Anokhi Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

5 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

6 سرکہ ایک کھانے کا چمچ

7 ٹماٹو کیچپ چار کھانے کے چمچ

8 ٹماٹر کا پیسٹ چار کھانے کے چمچ

9 دہی آدھی پیالی

10 کارن فلار چار کھانے کے چمچ

11 کڑی پتے حسب پسند

12 ہری مرچیں تین سے چار عدد

13 زردے کا رنگ چٹکی بھر

14 انڈا ایک عدد

15 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کی چھوٹی چوکور بوٹیاں کر لیں اور انھیں نمک،ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن،ایک چائے کا چمچ لال مرچ،زردے کا رنگ،انڈا،کارن فلار اور دہی کے ساتھ میرینیٹ کر کے رکھ دیں۔
  2. 2 کڑاہی میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور ان بوٹیوں کو سنہری فرائی کر کے نکال لیں۔
  3. 3 ساس بنانے کے لئے چھوٹے ساس پین میں چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ادرک لہسن،نمک،لال مرچ،گرم مصالحہ،سرکہ،ٹماٹو کیچپ،ٹماٹر کا پیسٹ اور کڑی پتے ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
  4. 4 پھر اس میں فرائی کی ہوئی چکن ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  5. 5 ڈش میں نکال کر اسے اُبلے ہوئے چاول یا فرائیڈ رائس کے ساتھ شروع کریں۔

(2248) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Anokhi Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Anokhi Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.