Sesame Honey Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 6895

سیسمی ہنی چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6895

Sesame Honey Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کی بوٹیاں 400 گرام
2 پسی ہوئی سفید مرچ ایک چائے کا چمچہ
3 انڈے 2 عدد
4 کارن فلور 2 کھانے کے چمچے
5 سیلف ریزنگ فلور 4 کھانے کے چمچے
6 رائٹ سالٹ حسب ذائقہ
7 تیل تلنے کیلئے
8 شہد 1/2 پیالی
9 سویا ساس 2 کھانے کے چمچے
10 سفید سرکہ 2 کھانے کے چمچے
11 مرغی کی یخنی 1/2 پیالی
12 کارن فلور ایک چائے کا چمچہ
13 کُٹی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ
14 تل کا تیل حسب ضرورت
15 ہری پیاز‘سفید تل سجانے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں مرغی کے اجزاء علاوہ تیل ملا کر ایک گھنٹے کیلئے رکھ دیں۔
  2. 2 کڑاہی میں تیل گرم کریں اور مرغی کی بوٹیاں سنہری تل کر نکال لیں۔
  3. 3 ساس پین میں ساس کے اجزاء ملا کر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
  4. 4 اس میں مرغی شامل کریں اور سرونگ ڈش میں نکالیں اس کے اُوپر ہری پیاز اور تل چھڑک کر شروع کریں۔

(991) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

Urdu cooking recipe of Sesame Honey Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sesame Honey Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.