Chicken à La King Recipe In Urdu - Recipe No. 6688

Chicken à La King Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken à La King is a famous dish in this region. You can read here Chicken à La King recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken à La King. You can know the complete method to make Chicken à La King on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken à La King. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken à La King below.

چکن آلا کنگ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6688

Chicken à La King Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 کچلا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ

4 پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ

5 سفید مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

6 مشرومز آٹھ سے دس عدد

7 مٹر ایک پیالی

8 میدہ آدھی پیالی

9 چکن کی یخنی دو پیالی

10 انڈوں کی زردی دو عدد

11 فریش کریم آدھی پیالی

12 دودھ ڈیڑھ پیالی

13 مکھن آدھی پیالی

14 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کی چوکور کٹی ہوئی بوٹیوں کو نمک،لہسن،کالی مرچ اور سفید مرچ کے ساتھ میرینیٹ کرکے رکھ لیں۔پھر انھیں دو کھانے کے چمچ مکھن میں سنہری فرائی کر لیں۔
  2. 2 مٹر کے دانوں کو ابال کر ان پر نمک اور کالی مرچ چھڑک لیں۔
  3. 3 پین میں مکھن اور کوکنگ آئل ڈال کر ہلکا سا گرم کریں اور اس میں مشرومز کے سلائس ڈال کر سنہری ہونے تک فرائی کریں۔
  4. 4 پھر اس میں میدہ ڈال کر بھونیں اور تھوڑی تھوڑی کرکے یخنی شامل کریں،وہسک چلاتے ہوئے ہلکی آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
  5. 5 انڈے کی زردیوں کو فریش کریم کے ساتھ پھینٹیں،اس میں چمچ چلاتے ہوئے تھوڑا سا تیار کیا ہوا ساس شامل کریں۔پھر اسے تیزی سے چمچ چلاتے ہوئے ساس میں شامل کر دیں۔
  6. 6 اس ساس میں چکن اور مٹر کو شامل کرکے تین سے چار منٹ پکا کر چولہے سے اتار لیں۔

(3266) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Chicken à La King, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken à La King is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.