Roast Chilli Chicken Recipe In Urdu

روسٹ چلی چکن بنانے کی ترکیب

Roast Chilli Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو
لہسن کا پیسٹ :ایک کھانے کا چمچ
نمک:ڈیڑھ چائے کا چمچ
کالی مرچ :ایک تہائی چائے کا چمچ
،سرکہ :ایک کھانے کا چمچ
سویاسوس:دو کھانے کے چمچ
آئل :آدھا کپ
پانی :ایک کپ
چلی سوس :دو کھانے کے چمچ
کیچپ:دو کھانے کے چمچ
1 لہسن ایک کھانے کا چمچ
2 سلائس کٹی پیاز ایک عدد
سلائس کٹی شملہ مرچ :ایک عدد
ہری مرچ:آٹھ عدد۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو ادرک لہسن کا پیسٹ ،نمک،کالی مرچ،سرکہ اور سویا سوس سے میرینیٹ کر کے تیس منٹ کےلئے رکھ دیں۔
  2. 2 اب پین میں آدھا کپ آئل گرم کرکے میرینیٹ کی ہوئی چکن دس منٹ فرائی کرلیں۔
  3. 3 پھر اس میں ایک کپ پانی ڈال کر ڈھکیں اور چکن گلنے تک پکائیں
  4. 4  پھر اس میں چلی سوس ،کیچپ شامل کردیں۔
  5. 5 اس کے بعد ایک فرائنگ پین میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کر کے لہسن گولڈن فرائی کرلیں
  6. 6 پھر اس میں کٹی پیاز ڈال کر دو منٹ پکائیں۔
  7. 7 آخر میں سلائس میں کٹی ہوئی شملہ مرچ اور ہری مرچ شامل کرکے تھوڑا سا بھونیں
  8. 8  پھر اس آمیزے کو چکن میں شامل کرکے سروے کریں۔

متعلقہ پکوان

(371) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Roast Chilli Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Roast Chilli Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.